جامع مسجد بیت السلام ڈی ایچ اے فیز 4 کراچی جانیے ! تراویح میں ختم قرآن کب ہوگا ؟

جامع مسجد بیت السلام ڈی ایچ اے فیز 4 کراچی جانیے ! تراویح میں ختم قرآن کب ہوگا ؟

کراچی (پ ر ) جامع مسجد بیت السلام ڈی ایچ اے فیز 4 میں اس سال تراویح  میں ختم قرآن 29ویں شب (بدھ اور جمعرات کی درمیانی  رات) کو ہوگا۔ تکمیل قرآن کے موقع پر حسب سابق حضرت مولانا عبد الستار حفظہ اللہ کا اصلاحی بیان ہوگا ۔ یاد رہے جامع مسجد بیت السلام میں روزانہ تراویح کے بعد اس روز تراویح میں تلاوت کیے گئے حصے کا خلاصہ بیان کیا جاتا ہے ۔